انتقال پر افسوس
انتقال پر افسوس
اسلام الدین کے چھوٹے بیٹے کی بہو
کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے
حلقہ ریگس کالونی میں۔
نماز جنازہ فیض مدینہ ریگس کالونی میں
ظہر میں ادا کی جائے گی
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ
قل شریف پڑھ کر ثواب کریں
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دکھ کی اس گھڑی میں شہاب الدین خضری،
راشد خضری اور تمام مرکزی کمیٹی تمام
خضری برادران کے غم میں شریک ہیں۔
محمود خضری۔
5-5-2026
گل پاکستان خضری برادر
تنظیم رجسٹرڈ 4647

